ماسٹر ارشد خان
ـــــــــــــــــــــــــ
مہولی/سنت کبیرنگر(آئی این اے نیوز 11/جنوری 2019) بھارت کی سم کارڈ کمپنیوں نے 35 روپے کا ریجارج کروانا لازمی قرار دیا ہے، نہیں تو وہ اگلے 28 دنوں میں ہماری مکمل انکمنگ اور آؤٹ گوئنگ کال بند کر دیتے ہیں، جبکہ اس سے پہلے ہمارے نمبر پر انہوں نے لائف ٹائم فری انکمنگ سہولیات کا وعدہ کرتے ہوئے ہم سے چارجیس وصول کئے تھے، لیکن سات آٹھ سال میں ہی ان کمپنیوں نے اپنے گاہکوں کو دھوکہ دے دیا اور نیت خراب کرتے ہوئے بے ایمانی کی، اور لاکھوں کروڑوں روپے کی لوٹ کی ۔
499 اور 799 روپے کے ریچارج کروانے اور دیگر بڑے ریچارج کے آپشن دے کر اب بھی عوام کا استحصال کر رہے ہیں، جبکہ آج بھی ہندوستان کی 70 فی صد عوام فون کا استعمال صرف کال کرنے کے لئے کرتی ہے نا کہ صرف ڈیٹا استعمال کرنے کے لئے، آج بھی ہندوستان کی 60 فی صد آبادی فیچر فون کا استعمال کرتی ہے۔
اسلئے یہ کھلی لوٹ مچی ہے اس پر اپنا اعتراض ضرور درج کریں، اپنے موبائل فون آپریٹر کسٹمر کیئر کو ایک بار ضرور کال کریں، اپنے علاقے کے ایم پی اور ایم ایل اے کو ایوان لوک سبھا اور اسمبلی میں اس سوال کو اٹھانے پر مجبور کرنے کے لئے مکتوبات روانہ کریں، ابھی صرف یہ لوٹ کی شروعات ہے آگے اور بھی مرحلے باقی ہیں ۔