آنند نگر/ مہراج گنج(آئی این اے نیوز 13/جنوری 2019) ضلع مہراجگنج میں واقع قدیم دینی درسگاہ جامعہ عربیہ صادقیہ کی مسجد بسمل نگر میں صبح ۱۱/بجے ایک انتخابی مجلس کا انعقاد زیر صدارت حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمی دامت برکاتہم کیا گیا، جس میں جمعیۃ علماء ضلع مہراج گنج کے تمام عہدہ داران اور ممبران حضرات نے شرکت کی ۔
پروگرام کا آغاز قاری محمد محبوب ندوی کی تلاوت قرآن کریم اور حافظ ذبیح اللہ کی نعت پاک سے کیا گیا، بعد ازاں مولانا محی الدین قاسمی ندوی صاحب نے جمعیۃ علماء ضلع مہراج گنج کی گذشتہ دوسال کی تمام کارگزاریوں کی تفصیلات بیان کی اور جمعیۃ علماء مہراجگنج کی دو سالہ آمد و مصارف سے حاضرین کو روشناس کرایا۔
اس کے بعد بلا مقابلہ سبھی ممبران کی متفقہ رائے سے حضرت مولانا الطاف احمد ندوی صاحب صدر، حضرت مولانا محی الدین قاسمی ندوی صاحب جنرل سیکرٹری، مفتی احسان الحق قاسمی میڈیا انچارج، مولانا شبیر احمد قاسمی آفس سکریٹری، مولانا شفیع اللہ قاسمی جوائنٹ سکریٹری، مولانا شکیل احمد نائب جوائنٹ سکریٹری اور مولانا نصیرالدین ندوی خازن عہدوں کے لئے منتخب کئے گئے، جبکہ مولانا فخرالدین قاسمی صاحب، مولانا محمد اقرار قاسمی صاحب، مفتی جمال احمد قاسمی صاحب، بھائی کامران احمد صاحبان کو نائب صدر اور مولانا محمد نسیم قاسمی، حافظ عبد الوحید صاحبان کو معاون صدر نیز سکریٹری کے عہدوں کے لئے مولانا محمد طاہر قاسمی، مولانا تقسیم احمد قاسمی، قاری اخلاق احمد، مفتی شعیب احمد قاسمی منتخب کئے گئے، جناب حافظ سمیع اللہ محاسب، مولانا سراج الدین قاسمی، مولانا عرفان اللہ قاسمی حافظ ذوالقرنین اور ماسٹر امان اللہ کو آرگنائزر نامزد کیا گیا۔
اصلاح معاشرہ کمیٹی کے صدر کنوینر، سکریٹری کے لئے بالترتیب مفتی تبارک حسین قاسمی، مولانا زاہد علی مفتاحی اور مولانا ذبیح اللہ قاسمی نائب صدر حافظ ظہیر احمد نائب کنوینر حافظ منور اور نائب سیکریٹری مولا فرمان حلیمی کو منتخب کیا گیا ۔
قانونی امداد فراہمی کے لئے وکیل محمد مہتاب خان، وکیل حمیداللہ خان وکیل، چندربھان شکلا پر مشتمل سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی، ضلعی جمعیت کی سرپرستی کے لئے حضرت مولانا محمد طیب قاسمی، حضرت مولانا اقبال احمد قاسمی، حضرت مولانا محمد اسلام قاسمی اور حضرت مولانا جلال الدین قاسمی دامت برکاتہم کو باتفاق رائے منظور کیا گیا ۔
پروگرام میں ضلع مہراج گنج کی تحصیل نوتنواں، پھریندہ ، صدر، اور نچلول کی یونٹوں سے تعلق رکھنے والے سبھی ذمہ داران اور کارکنان کا انتخاب اسی طرح سے اراکین مرکزیہ وریاستی اراکین و مجلس منتظمہ کا بھی انتخابات عمل میں آیا، آخر میں سرپرست اعلی حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمی دامت برکاتہم کی دعا پر یہ اجلاس اختتام پذیر ہوا ۔