اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: پلہنہ بازار میں مفت دمہ کیمپ کا انعقاد، 80مریضوں کا ہوا چیک اپ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 10 February 2019

پلہنہ بازار میں مفت دمہ کیمپ کا انعقاد، 80مریضوں کا ہوا چیک اپ!

پلہنہ بازار/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 10/فروری 2019) اعظم گڑھ کے پلہنہ بازار میں واقع راہل میڈیکل ہال کے پاس مفت دمہ کا کیمپ لگایا گیا، جس میں80مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور دوا بھی دی گئی.
اس موقع پر سحر ہیلتھ سینٹر لال گنج کے ٹی بی کے مشہور معالج ڈاکٹر گلزار احمد اعظمی، انجنی سنگھ، ہریش چند، پرجاپتی، ماسٹر سروج، سندیپ وغیرہ موجود تھے.