عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز یکم فروری2019) غیر قانونی چاقو رکھنے کے سبب دو ملزم ہوۓ گرفتار، دھن گھٹا تھانہ حلقہ کے سمری گنیش پور گاؤں سے فرار چل رہے دو ملزم روعاب علی ولد نعامت علی اور گٹکا عرف سرتاج علی ولد نعامت علی کو دھن گھٹا پولیس کو شدت سے تلاش تھی۔
چوکی انچارج وریندر سنگھ یادو اور ہمراہی ایس آئی وریندر ناتھ یادو اور ہیڈ کانسٹیبل ببینا یادو کی مدد سے دونوں ملزمان کے قبضے سے دو عدد ناجائز چاقو کی برآمدگی ہوئی گرفتار کئے گئے، دونوں کے خلاف
مقامی تھانہ پر مقدمہ نمبر 5253/2019 دفعہ4/25 آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، جہاں دونوں کو مقامی پولیس نے جیل بھیج دیا ہے.