اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 16/فروری 2019) پلوامہ شہیدوں کو راشٹریہ علماء کونسل نے کینڈل مارچ نکال کر سچی خراج عقیدت پیش کی، اور طلحہ رشادی نے کہا کہ جیل پر مجوزہ پارک کا نام شہید پارک رکھا جاۓ.
پلوامہ شہیدوں کی یاد میں کینڈل مارچ اعظم گڑھ میں راشٹریہ علماء کونسل نے شہر کے رشاد نگر سے تکیہ ہوتے ہوئے کنور سنگھ ادیان میں جاکر ختم ہوا، اور شہیدوں کی شہادت کو یاد کر ان کی جرأت کو سلام کیا گیا.
مارچ کی قیادت کر رہے کونسل کے قومی ترجمان طلحہ رشادی نے کہا کی ہمارے جوانوں پر جو کشمیر میں دہشت گردانہ حملہ ہوا اسکی جتنی بھی مذمت کی جاۓ کم ہے، ان شہیدوں کو شہید کا درجہ دیا جاۓ، ان کے اہل خانہ کو نوکری اور دو کروڑ روپیہ دیا جاۓ، اور پرانے جیل کو شہید پارک نام رکھا جاۓ.
کینڈل مارچ میں یوتھ ونگ کے صوبائی صدر نورالھدیٰ، نگر صدر صابر خان، معراج خان، شہباز،صدر اسمبلی صدر ابصار احمد، عامر، آصف، ایشور، نیتن، بھولا، معراج، فیض رضا وغیرہ موجود تھے.