اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: لال گنج: بامبے فیشن ورڈ کا شاندار افتتاح!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 16 February 2019

لال گنج: بامبے فیشن ورڈ کا شاندار افتتاح!

لال گنج(آئی این اے نیوز 16/فروری 2019) لالگنج بازار میں منوج سونار کے سامنے بعد جمعہ بامبے فیشن ورڈ کا افتتاح حافظ بدرالدین نے افتتاح کیا، جس میں انہوں نے کہا کی یہ بہت خوشی کا مقام ہے کہ لالگنج بازار میں آئے دن اچّھی اچّھی دکانیں کھل رہی ہیں اور اس میں زیادہ تر مسلم دکاندار ہیں، اور یہ دکان اپنے آپ میں الگ پہچان رکھتی ہے، کیونکہ اس میں عورتوں کے لباس، بیگ، پرس، چپل وغیرہ اک ہی چھت کے نیچے آسانی سے مل جائیں گے.
اس موقع پر سمیر خان، یاسر، ارشد اللہ، سلمان، ابو العاص، محمدخالد وغیرہ موجود تھے.
آخر میں تمام مہمانوں کا پروپرائٹر نہال احمد و بلال احمد نے شکریہ ادا کیا.