عقیل احمد خان
ـــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 9/فروری 2019) سنت کبیرنگر ضلع کے تھانہ دھن گھٹا حلقہ میں ان دنوں ایک طرف جہاں گزشتہ 3فروی سے اب تک ہوئے سڑک حادثہ میں معصوم سمیت 8افراد جابحق ہوچکے ہیں وہی ایک با پھر مقامی حلقہ کے موضع روپن پٹرول پمپ کے قریب قریب 9بجے صبح ہوئے درد ناک سڑک حادثے میں دو نوجونوں کی موقع پر موت واقع ہوگئی تو وہی ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا ہے لگاتار ہورہے سڑک حادثہ کے پیش نظر عوام کے درمیان خوف طاری ہے.
موصولہ خبروں کے مطابق مقامی تھانہ حلقہ کے موضع روپن پٹرول پمپ کے قریب آج قریب 9بجے مقامی حلقہ کے موضع سیمر ڈاڑی ابھیناش ولد رام انوج عمر تقریباً 20اپنی موٹر سائیکل نمبرUP 58K7586 سے انیکیت ولد پریم کمار 16 لال دھر ولد رام صورت 25سال ایک ہی موٹر سائیکل سے مخلص پور جارہے تھے کہ ایک نامعلوم ٹرک مخلص پور کی جانب سے دھن گھٹا ہوتے ہوئے اپنی منزل کی طرف تیز رفتار سے رواں دواں تھا کہ اسی دوران ایک موٹر سائیکل پر سوار تینوں نوجوان ٹرک کی زد میں آگئے اور ابھیناس اور انکیت نامی نوجوان نے موقع پر ہی تڑپ تڑپ کے دم ٹوڑ دیا، جبکہ لال دھر نامی نوجوان کے ہاتھ اور دونوں پر ٹرک کے پہیہ کے زد میں آنے کے سبب شدید زخمی ہوگئے ہیں، اطلاع پاکر پہونچی مقامی پولیس نے دونوں لاشوں کو قبضہ میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے، زخمی نوجوان گورکھپور میڈکل کالج میں زندگی اور موت کی جنگ لڑرہا ہے گزشتہ 3فروری سے اب تک مقامی حلقہ میں معصوم سمیت 8لوگوں کے سڑک حادثہ میں ہوئی موت سے عوام کے درمیان خوف پایا جارہا ہے.