دیوگاؤں/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/فروری 2019) دیوگاؤں کوتوالی حلقہ کے تحت موضع مہناج پور جو کہ بنارس اعظم گڑھ قومی شاہراہ پر واقع ہے سے ہائی وے این ایچ آئی 233 جارہا ہے، اسی پر وحیدالنساء زوجہ ممتاز احمد ساکن کٹولی بزرگ کی اراضی نمبر 63 ہے، جوکہ کل 97ایئر میں سے 70 ایئر ہائی وے میں گئی ہے، اور اسی پر بیسوں سال سے مکان بھی بنا ہے، جو زمین روڈ میں گئی ہے اس کا معاوضہ نہ دیکر ایس ڈی ایم لال گنج پرینکا پری درشی مع فورس زمین پر زبردستی سڑک لے جانے کو تیار ہیں.
محمد معظم ولد ممتاز احمد نے بتایا کہ ہماری زمین کی جانچ بھی 1356 ریکارڈ 1949 کے تحت کرائی جا چکی ہے،ہمارے پڑوسی کی زمینوں کی صرف کھتونی دیکھ کر ہی معاوضہ دے دیا گیا ہے، میں ایس ایل او آفس، سی آر او آفس، ڈی ایم آفس کے یہاں گیا، جہاں پر کوئی سنوائی نہیں ہوئی، میں ضلع انتظامیہ سے مانگ کرتا ہوں کی ہمارے ساتھ انصاف کیا جاۓ.