اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بسہی اقبال پور میں مفتی محمد جاسم قاسمی کے ہاتھوں "مسجد ابراہیم" کی سنگ بنیاد!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 8 February 2019

بسہی اقبال پور میں مفتی محمد جاسم قاسمی کے ہاتھوں "مسجد ابراہیم" کی سنگ بنیاد!

عبدالرحیم صدیقی
ــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 8/فروری 2019) آج بعد نماز جمعہ بسہی اقبال پور میں اک نئی مسجد بنام "مسجد ابراہیم" کی سنگ بنیاد مفتی محمد جاسم قاسمی کے ہاتھوں رکھی گئی، جس میں گاؤں کے لوگوں نے حصہ لیا، اس دوران مفتی جاسم قاسمی نے کہا کہ جو لوگ اللّه کے اس گھر کی تعمیر میں جیسے بھی حصّہ لئے ہیں اللّه جنت میں انکے لئے گھر بنائے گا، اور ان کی روزی میں برکت دے گا.
س موقع پر ماسٹر نظیر الدین، ریاض الدین، مفتی محمد عامر، حافظ عادل، محمد صالح، سفیان احمد، ماسٹر فیض، محمد انور بابا، حافظ وزیر، حافظ حبیب سمیت کافی تعداد میں اہل بسہی و علاقہ کے لوگ موجود تھے.