رپورٹ: سالم آزاد
ــــــــــــــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز 17/فروری 2019) ریاست جموں کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے میں شہید سی آر پی ایف کے جوانوں کو پریورتن پرائمری سکچھک سنگھ مدھوبنی ضلع کے کینڈل مارچ نکال کر خراج عقیدت پیش کیا اور سکچھک سنگھ کے ضلع مہا سچیو رگھوناتھ یادوکی قیادت میں مدھوبنی ریلوے
اسٹیشن سے کینڈل مارچ نکالا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا تھانہ چوک پہنچا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جس طرح سے دہشت گردوں نے ہماری سی آر پی ایف کے جوانوں پر حملہ کیا ہے وہ بزدلانہ حرکت ہے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور مارے گئے شہید جوانوں کے پسماند گان کے تئیں اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتا ہوں.
سکچھک سنگھ کے ضلع صدر کپل کمار نے بھی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور انہوں نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں پورا ملک ان کے ساتھ کھڑا ہے ایسے نازک وقت میں ہم لوگوں کو نہایت صبر و ضبط سے کام لینا چاہیے.
اس موقع پر نوین کمار، رنجن کمار، ٹھاکر لال بابو، پپو کمار، اویس انصاری، للن کمار، منیس کمار، ویکاس کمار، پردیپ منڈل، موہن رائے، سریس کمار یادو، محمد سالم ایمانی، چندن کمار وغیرہ کے علاوہ سیکڑوں لوگ موجود تھے.