دیوبند(آئی این اے نیوز 18/فروری 2019) دیوبند کی معروف قدیم درسگاہ مدرسہ تعلیم القرآن دارالمسافرین المعروف اصغریہ قدیم محلہ قلعہ دیوبند میں درجہ حفط(ب) میں سات سالہ طالب علم محمد حذیفہ نے صرف ڈیڑھ سال میں حفظ قرآن پاک مکمل کرلیا، اس کے علاوہ دو طالب علم محمد شاہنواز دیناجپوری
و محمد اسلم دربھنگہ نے بھی حفظ قرآن پاک مکمل کیا اسکے لیے مدرسہ کے مہتمم جناب سید عقیل حسین صاحب نے بچے کے والد عبدالرحمن صاحب واستاد محترم مولانا قاری عبدالحفيظ قاسمی کو مبارکباد پیش کی، اس موقع پر سید عقیل حسین صاحب نے دعا کرائی.
مولانا فہیم ندوی مولانا قاری عبدالحفيظ ومولانا سید نبیل حسین نے دعائیہ کلمات کے ساتھ بچوں کو نصیحت کی.
اس موقع پر سید شارق حسین، ماسٹر ہارون، قاری محمد شعیب، قاری محمد فرمان، محمد ندیم خان، محمد انور اور بچے کے دادا کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی.