سیف الاسلام مدنی
ــــــــــــــــــــــــــــ
پکھرایاں/کانپور(آئی این اے نیوز 3/مارچ 2019) وہ ذات کے جس کے صدقہ میں اللہ نے زمین و آسمان شمس و قمر شجر و حجر بحر و بر جن و انس چرندو پرند سب کو پیدا کیا جو انسانیت کے رہبر ہیں مخلوق میں سب سے افضل ہیں جو بادشاہوں کے بادشاہ ہیں امت کے شہنشاہ ھیں انکا ذکر خیر کرنے کیلئے ۵ مارچ بروز منگل ۲۰۱۹ء بعد نماز عشاء مدرسہ عربیہ مدینة العلوم نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات میں
ایک روزہ عظیم الشان ذکر شاہ امم صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس کی صدارت حامئ سنت نمونہ اسلاف جناب حضرت مولانا مشتاق احمد قاسمی فرمائیں گے اور نظامت نقیب ھندوستان مولانا عبدالماجد قاسمی فرمائیں گے، جس میں سامعین سے شہنشاہ خطابت جناب مولانا نعمت اللہ صاحب راجپوری، مقرر شعلہ بیاں جناب الحاج قاری محمد نعیم صاحب عرفانی، مولانا فضل رب قاسمی، مولانا خالد قاسمی حافظ احسان الحق، حافظ سیف الاسلام مدنی خطاب فرمائیں گے. ان شاء اللہ
آپ سبھی حضرات سے گزارش ہیکہ شرکت فرماکر علماء کرام کے بیان سے مستفیض ہوں اور سعادت دارین حاصل کریں.