ذیشان الہی منیر تیمی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
اورنگ آباد/مہاراشٹرا(آئی این اے نیوز 3/مارچ 2019) گزشتہ 2 مارچ کی رات کو اورنگ آباد کے شاہ گنج علاقہ میں ایک ٹرک ڈرائیور نشے سے لت پت ہوکر گاڑی کافی تیزی سے چلا رہا تھا، اور اس نے چار لوگوں کو کچل دیا جن میں سے دو کی موت جائے واردات پر ہوگئی جب کہ ابھی بھی دو کی حالت نازک ہے اور انہیں ہاسپٹل میں رکھا گیا ہے،
مقامی لوگوں سے پوچھ تاچھ کرنے پر معلوم ہوا کہ ٹرک ڈرائیور نشے کی وجہ کر اپنی ہوش و حواس کھو بیٹھا تھا نیز ان لوگوں نے بتایا کہ چاروں لوگ ٹرک کی زد میں آکر کافی دور تک گھسیٹتے ہوئے گئے اور اس کے بعد دو کی موت ہوگئی، ان لوگوں نے یہاں کے افسران اور سرکاری حکام کو بھی اس واقعہ کا ذمہ دار قرار دیا جو اپنی ذمہ داری کو کما حقہ ادا کرنے سے قاصر ہیں.