رپورٹ: محمد دلشاد قاسمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
شاجہاں پور/ باغپت(آئی این اے نیوز9/مارچ 2019) تھانہ بنولی کے علاقہ میں واقع موضع شاجہاں پور کے شہرت یافتہ ادارہ کا سالانہ اجلاس عام کل منعقد ہوگا، جس میں مدرسہ ھذا سے بننے حفاظ کرام دستار فضیلت سے نوازا جائیگا.
مدرسہ ھذا کے مہتمم و بانی جناب حضرت مولانا محمد خالد سیف اللہ صاحب نے میڈیا کو اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ مدرسہ ھذا کا دوسرا سالانہ اجلاس عام کل دو نششتوں پر مشتمل منعقد ہوگا،
جس کی صدارت مرشد الملت حضرت مولانا مفتی محمد عباس صاحب صدر جمعیت علماء ھند ضلع باغپت و مہتمم مدرسہ اصلاح المسلمین بجرول فرمائے گے. جب کہ اس اجلاس عام کی نگرانی حضرت مولانا عارف الحق صاحب صدر رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ دارالعلوم دیوبند و ناظم تعلیمات مدرسہ عربیہ نوریہ بڑوت فرمائیں گے، جب کہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے حضرت مولانا مفتی محمد اسرائیل صاحب مہتمم جامعہ عربیہ سبیل الفلاح ہرہ موڑ میرٹھ تشریف لائیں گے، اسی طرح اور بھی دور دراز و قرب و جوار کے مؤقر علماء کرام و عمائدین قوم شرکت فرمائے گے جن کے پرمغز خطاب ہوں گے، اور اسی طرح مدرسہ سے درجہ حفظ سے فارغ التحصیل طلباء کو دستار فضیلت سے بھی نوازا جائے گا.
واضح رہے کہ یہ ادارہ چند سال قبل ایک بہت ہی چھوٹے سے دیہات میں قائم ہوا جو کہ مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمت اللہ علیہ کی یادگار میں ہے جو الحمد للہ آج بہت ہی جلد بڑے ہی اعلی پیمانہ پر خدمت انجام دے رہا ھے اور نونہالان قوم و ملت کی آبیاری و آب پاشی بڑے ہی اچھے طریقہ سے فرما رہا ہے مدرسہ ھذا مہتمم مولانا محمد خالد سیف اللہ صاحب نے تمام ہی افراد بلا تفریق مذہب و ملت شرکت کی اپیل کی ہے.