رپورٹ: ایم اے خان آنندنگر
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
گونڈہ(آئی این اے نیوز 18/مارچ 2019) مدرسہ فرقانیہ گونڈہ میں ایک عظیم الشان مجلس عزیزم حافظ شمشیر عادل مھراج گنجی کے قرآن مجید کا حفظ مکمل ہونے منعقد ہوئی، جس میں ھندوستان کے مشہور ومعروف عالم دین حضرت مولانا مفتی نعمت اللہ القاسمی حفظہ کے صدارت میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں گونڈہ کے تمام علماء و مشائخ نے شرکت فرمائی، مجلس کا آغاز قاری عبدالمتین صاحب مدرس مدرسہ فرقانیہ گونڈہ کے تلاوت قرآن سے ھوا، نظامت کے فرائض حضرت مولانا عبدالعزیز القاسمی حفظہ اللہ نے انجام دیا.
پروگرام میں فضیلت قرآن مجید کے عنوان پر ھندوستان کے مشہور ومعروف خطیب حضرت مولانا مفتی افتخار الحسن صاحب القاسمی حفظہ اللہ نے بیان کیا.
اخیر میں مدرسے کے ناظم اعلی حضرت مولانا عظیم اللہ القاسمی حفظہ اللہ کے دعائیہ کلمات کے ساتھ پروگرام اپنے اختتام کو پہنچا اور ظہرانے کا بھی انتظام کیا گیا تھا .
واضح رہے کہ حافظ شمشیر عادل سلمہ ھندوستان کے مشہور ومعروف قاری محمد عالم محمود الفرقانی الاصلاحی خادم القرآن الکریم والتجوید المملكة العربية السعودية کے چھوٹے بھائی ہیں.