سرائےمیر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 19/مارچ 2019) جامعہ شرعیہ فیض العلوم شیرواں کی مسجد صحابہؓ میں جامعہ کے بانی مفتی اشفاق احمد اعظمی نے نیوزی لینڈ کے شہر کرایسٹ چرچ کی دو مسجدوں میں ہوے دہشت گردانہ حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کیا، نیوزی لینڈ جیسے پرسکون مہذب امن پسند ملک میں مسجد پر دہشت ناک حملہ جسکے نتیجہ میں 50نمازیوں کی شھادت یہ مسیحی درندگی اور انتہا پسندی کی بدترین مثال ہے۔
وزیر اعظم جینڈ آرڈن نے بھی اس حملہ کو دھشت گردانہ کاروای قرار دیا ہے لیکن ہمیں اس بات پر سخت حیرت ہے کہ جو لوگ دنیا میں ہونے والے بہت سے دھشت گردانہ حملوں پر اسمان سر پہ اٹھا لیتے ہیں اور دنیا بھر میں احتجاج ومظاہرہ کا جلد ختم نہ ہونے والا سلسہ شروع ہوجا تا ہے وہ ایسے موقع پر جبکہ مسلمانوں پر ظلم وزیآدتی کی جارہی ہوتی ہے ان پر جب دھشت گردانہ حملے ہوتے ہیں تو وہ خاموش کیوں رہتے ہیں۔اگر دھشت گردانہ کاروائیاں مسیحیت، یہودیت، اورمدہ مت کی جانب سے ہوتو پوری دنیا خاموش رہتی ہے۔انھوں نے کہا کہ میڈیا والوں کے دوہرے رویہ سے ہم نہ صرف ںیزار ہیں بلکہ اس رویہ پر پر زور مذمت کرتے ہیں کہ جھوٹ کی اشاعت بند ہونی چاہیے، انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک کے سربراہوں اور سبھی سیاست دانوں کی معنی خیز خاموشی بہی حیرت انگیز اور افسوس ناک ہے، شہیدوں کے لیے ایصال ثواب اور خراج عقیدت پیش کیا گیا، زخمیوں کے جلد از جلد صحیت یابی کے لیے دعا کی گی۔
ملک میں امن وسلامتی کے لیے دعا کی گئی، اجلاس کی نظامت مولانا افضل اعظمی نے کیا مفتی محمد قاسم، مفتی اعظم، مفتی راشد مفتی سلمان، مفتی شاہ عالم کے علاہ جامعہ کے اساتذہ و طلبہ شریک رہے۔