رپورٹ: عبیدالرحمن الحسینی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
لکشمی پور/مہراج گنج(آئی این اے نیوز 27/مارچ 2019) دارالعلوم فیض محمدی ہتھیاگڑھ میں آج ایک اجلاس عام زیر سرپرستی حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی سربراہ اعلی اقرا فاونڈیشن منعقد ہورہا ہے، جس میں مدرسہ کے طلبہ اردو، ہندی، عربی، فارسی، انگریزی میں تقریر حمد و نعت اور دلچسپ اصلاحی مکالمے پیش کریں گے۔
پروگرام میں دارالعلوم ندوةالعلماء کے استاذ مفتی محمد حمزہ صاحب ندوی، مولانا احمد کمال صاحب ندوی کشی نگر، مولانا طارق شفیق ندوی، ایس ایس بی 66 بٹالین کے ڈپٹی کمانڈر ایس پی نوتنواں ٹانڈوپ اور ضلع اقلیتی فلاح وبہبود افسر پربھات کمار کو مہمان خصوصی کی حیثیت سے مدعو کیا گیا ہے۔
آپ تمامی حضرات سے پرخلوص گزارش ہیکہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں تشریف لاکر طلبہ عزیز کی حوصلہ افزائی فرمائیں ۔
نوٹ: اجلاس میں شریک ہونے والے تمام مہمان حضرات کے لئے طعام کا انتظام رہے گا۔