عبدالرحیم صدیقی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 16/مارچ 2019) آج لال گنج ترقیاتی حلقہ کے بسہی اقبال پور گاؤں میں ڈاکٹرس ایشوسی ایسن لال گنج کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وائرل بخار، گٹھیا، بلڈ پریشر،سائٹیکا اور چرم امراض وغیرہ کے مریضوں کا مفت چیک اپ اور جانچ کر دوائیاں بھی تقسیم کی گئی.
اس کیمپ میں خاص طور پر ڈاکٹر ایس آر سروج، ڈاکٹر دیو اشیش شکلا، ڈاکٹر محمد انورسنجر، ڈاکٹر امیر حمزہ، ڈاکٹر پردیپ رائے، ڈاکٹر منوج پرجاپتی، ڈاکٹر محمد عرفان، ڈاکٹر گلزار احمد اعظمی وغیرہ موجود رہے.
کیمپ میں 660 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا، کیمپ کو کامیاب بنانے میں بسہی اقبال پور کے پردھان نمائندہ و فعال سماجی کارکن محمد صالح عرف صالحین، محمد محسن و ان کے ساتھیوں میں کافی محنت کی.