دہلی(آئی این اے نیوز 27/مارچ 2019) قرآن کریم کے پڑھنے اور پڑھانے والے محافظوں کی بھی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے گا مذکورہ باتیں دہلی شہر کے قلب میں واقع مدرسہ جامعہ رحیمیہ مہدیان میر درد روڈ میں انجمن اصلاح السان ہفتہ واری پروگرام کے موقع پر حافظ فیاض بن عبدالعزيز متعلم مدرسہ ھذا نے اپنے خطاب میں کہا. انہوں نے کہا کہ قرآن کریم تمام انسانوں کی ھدایت و رہنمائی کے لئے نازل کیا گیا ہے. جن لوگوں نے قرآن کریم کو اپنے سینوں سے لگایا اللہ تعالیٰ نے دنیا میں ایسے لوگوں کی عظمت میں چار چاند لگا دیا.
اس انجمن کا باضابطہ آغاز قاری نجم الدین کی تلاوت سے ہوا، نظامت کے فرائض مولانا عبداللہ نعمانی نے انجام دیا.
اس موقع پر حافظ فیاض نے کہا کہ قرآن کریم ایسی بابرکت کتاب ہے جس نے پڑھایا اور پڑھا. چھوا اور بوسہ لیا. اس کو محبت سے دیکھا. یا سینے لگایا بھی تو یہ عبادت ہے. قرآن مجید کو پڑھنے کے ساتھ اس کے احکامات پر عمل کرنے کی سعی کرنی چاہیے اور تمام مسلمانوں کو رب العالمین کے محبوب ترین کلام سے اپنا رشتہ جوڑ لینا چاہیے. قرآن مجید نے اسی لئے دین کے ساتھ دنیا کی بھلائی کی دعا مانگنے کی تلقین کی اور یہ تنبیہ کی کہ صرف طلبگارِ دنیا نہیں یا صرف دین نہیں کہ تارک الدنیا بن جاؤ.
اخیر میں انجمن کے سرپرست حضرت مفتی عزیز الرحمن چمپارنی. شیخ الحدیث جامعہ رحیمیہ مہدیان. دہلی کی دعا پر انجمن اصلاح السان اختتام پذیر ہوئی :موجود طلبہ. محمد سعد. محمد امام حسین..حافظ محمد ریاض. حافظ محمد نظرالدین. حافظ سفیان. شاہ نواز. وغیرہ موجود تھے.