ذاکر حسین
ــــــــــــــــ
دہلی(آئی این اے نیوز 19/اپریل 2019) پرانی دہلی کے کشمیری گیٹ میں واقع مدرسہ تعلیم القرآن مسجد انار والی میں 20 اپریل کو ایک اجلاس عام کا انعقاد کیا جائے گا، اجلاس کے کنوینر عبدالحمید امینی نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اجلاس عام میں مولانا محمد جمیل احمد (شیخ الحدیث مدرسہ عالیہ فتح پوری )مولانا بشیر احمد
قاسمی(محرر مدرسہ حسین بخش)مولانا ظفرالدین قاسمی(صدر مدرس مدرسہ عبد الرب)مولانا کلیم اللہ (امام مسجد پھاٹک بانس)مولانا راشد ندوی (امام و خطیب مسجد مدرسہ عبد الرب)مولانا نور عالم (امام اونچی مسجد کشمیری گیٹ)الفلاح فرنٹ کے صدر ذاکر حسین شرکت کریں گے ۔ اجلاس عام میں حفاظ طلباء کی دستار بندی ہوگی.
عبدالحمید امینی نے لوگوں سے اجلاس عام میں شر کت کی درخواست کی ہے۔