گھوسی/مئو(آئی این اے نیوز 19/اپریل 2019) مقامی کوتوالی کے پڑھول موڑ کے پاس شام کے چار بجے مئو سے آنے والا ایک موٹر سائیکل سوار ٹرک میں گھس گیا، جس کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار بری طرح زخمی ہو گیا، آناً فاناً مقامی لوگوں نے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں ڈائل 108 ایمبولینس کے ذریعہ داخل کرایا، جہاں ڈاکٹروں نے صورتحال دیکھنے کے بعد ضلع ہسپتال بھیج دیا.
بتادیں کہ چندراپار کے رہائشی رام اشیش رام (35) کچھ کام کرکے مئو سے اپنے گھر جارہے تھے، تبھی پڑھول موڑ کے قریب ایک کھڑے ٹرک میں پیچھے کی جانب سے بائک سمیت گھس گئے، جس سے کافی زخمی ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں نے 108 اور پولیس کو ڈائل کیا، مقامی افراد نے 108 ایمبولینس کے ذریعہ گھوسی کمیونٹی ہیلٹھ سینٹر لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے زخمی رام اشیش رام کی حالت نازک دیکھ ضلع ہسپتال بھیج دیا.