اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ایمبیشٹ کمپٹیشن پوائنٹ گوا پوکھر میں انٹر میڈیٹ 2019 کے امتحان میں 85 فیصد طلبہ کامیاب!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 7 April 2019

ایمبیشٹ کمپٹیشن پوائنٹ گوا پوکھر میں انٹر میڈیٹ 2019 کے امتحان میں 85 فیصد طلبہ کامیاب!


محمد سالم آزاد
ــــــــــــــــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز 7/اپریل 2019) ایمبیشٹ کمپیٹیشن پوائنٹ گوا پوکھر بھچھی میں انٹرمیڈیٹ 2019 کے امتحان میں تقریبا 85 فیصد طالب علم کامیاب ہوئے ہیں، جانکاری دیتے ہوئے کو چینگ کے ڈائریکٹر محمد عمر فیصل صاحب نے بتایا کہ تعلیم انسان کی زندگی میں بہت بڑی دولت کا حامل ہے اور تعلیم کے بغیر انسان معذور کی مانند ہے، ایسی صورت میں ہر انسان کو زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کرنی چاہیے
عمر فصل نے بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ایمبیشٹ کمپیٹیشن پوائینٹ کے طالب علم نے شاندار مظاہرہ کیا، جس میں روبی کماری بنت اشوک کمار داس نمبر309، حقیق الرحمن بن حبیب الرحمن نمبر 379، عمارا بنت عنایت اللہ نمبر 301، عظمتی بنت زبیر عالم نمبر 357، گلناز بنت ثناءاللہ نمبر 355، رحمتی خاتون بنت زبیر عالم نمبر 340 سمیت کوچینگ کے تقریبا 6 سے 10 طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے
اس موقع پر ڈائریکٹر عمر فیصل، مولانا عبدالسلام اسلامی، مولانا الیاس سلفی آئی ایس ہائی اسکول باسوپٹی، مولانا شمس الدین، نورالدین اسلامی، مولانا انصارالحق اسلامی، عقیل انجم کے علاوہ گاؤں کے لوگوں نے مبارکباد پیش کی ہے.