رپورٹ عبیدالرحمن الحسینی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
کولہوئی بازار/مہراج گنج(آئی این اے نیوز 7/اپریل 2019) مدرسہ عربیہ مصباح العلوم کمہریا بزرگ میں آج ایک اجلاس عام منعقد ہورہا ہے، جس میں مدرسہ کے طلبہ اردو، ہندی، عربی، فارسی، انگریزی میں تقریر حمد و نعت اور دلچسپ مکالمے پیش کریں گے۔
جس کی صدارت قائد ملت محی السنہ حضرت مولانا مبارک حسین ندوی دامت برکاتہم بانی وناظم مدرسہ نورالعلوم مدھولیا نیپال،
جس میں بحیثیت مہمان خصوصی مخیر قوم وملت بلیغ اللسان نمونہ سلف طبیب روحانی حضرت مولانا افتخار احمد صاحب نقشبندی اعظمی، اور حضرت مولانا نور محمد صاحب مدظلہ العالی نوتنواں مہراج گنج کا خصوصی خطاب ہوگا۔
آپ تمامی حضرات سے مودبانہ درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں تشریف لاکر طلبہ عزیز کی حوصلہ افزائی فرمائیں اور علماء کرام کے نورانی بیانات سے مستفیض ہوں اور ثواب دارین حاصل کریں۔