احمد وقار نئی دہلی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
مکرمی! کیا آپ نے کبھی بھوانی مہا منڑلیشور کا نام سنا ہے ؟اگر نہیں سنا ہے تو ہم آج آپ کو بتاتے ہیں ۔جونا اکھاڑ ہ کے ایک اہم حصّہ کنر اکھاڑہ ہے۔مہا منڑ لیشور ہندوستانی تہزیب کی ایک انوکہی مثال ہے۔ وہ ایک مسلم حاجی ہیں۔انکی پیداءش ایک ہندو کے طور پر ہویی تھی ۔لیکن بعد میں کنر کی شکل میں جانے جانے کے بعد انہوں نے اسلام مذہب قبول کر لیا اور اپنا نام شبنم رکھا۔بعد میں اسلام پر سختی سے عمل کرتے ہویے شبنم نے حج کا فریضہ انجام دیا ۔انہو ں نے پانچ اوقات کی فرض نماز ادا کی اور رمضان کے فرض روزے رکھے ۔حج کرنے کے بعد وہ حجن شبنم هو گیں ۔اس کے بعد کالی دیوی کی عبادت اور ناگا روایت سے متا ثر هو کر انہوں نے اپنا نام بھوانی رکھ لیا اور 2015 میں کنر اکھاڑہ کا قیام کیا ۔بعد میں کنر اکھاڑہ کو اخل اکھل بھارتی اکھاڑہ پریشد نے رجسٹریشن دیا تو جونا اکھاڑہ نے اپنی رہنمائ اور اپنا نام دیا ۔بھوانی کو اپنی اسلامک وراثت اور ہندو ناگا پہچان دونوں پر ہی برابر سے فخر ہے ۔بھوانی یا شبنم ہندوستانی گنگا جمنی تھذیب کی اعلی مثال ہیں ۔اس کے علاوہ علی گڑہ مسلم یونیورسٹی میڑیکل کالج کے لوگون نے مفت میڑیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔میڑیکل مفت کیمپ مین تیرتھ پہ آئے ہوئے لوگوں کا مفت علاج کیا گیا۔کیمپ میں مسلم خواتین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔یہ ہندوستان کی گنگا جمنی تہزیب کو عیاں کرتا ہے۔کیمپ میں ڈاکڑ حضرات نے بلا تفریق سب کی خدمت کی ،جو کہ قابل ستائش ہے۔