محمد سالم آزاد
ــــــــــــــــــــــ
دربھنگہ(آئی این اے نیوز 2/اپریل 2019) کل 3 اپریل 2019 کو راشٹریہ جنتا دل کے لیڈران اور کار کنان کی اہم نشت دربھنگہ ریڈیو اسٹیشن کے احاطہ میں کل 11 بجے ہوگی، مذکورہ نششت کو سینئر راشٹریہ جنتا دل کے سابق مرکزی وزیر محمد علی اشرف فاطمی خطاب کریں گے اور مدھوبنی لوک سبھا سے آزاد امیدوار سے
چناؤ لڑنے کا اعلان کریں گے، لوک سبھا چناؤ 2019 میں راجد کے ذریعہ راشٹریہ جنتا دل کے سینئر لیڈر کو ٹکٹ نہیں دیئے جانے کو لیکر متھلانچل ہی نہیں پورے بہار بھر کے اقلیتوں میں فاطمی کی ناراضگی دیکھی جا رہی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ اقلیتوں کے لوگوں کے راجد میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے اگر راجد اور تیجسوی یادو نے اپنی دوسری پالیسی نہیں بدلی تو بڑا نقصان بھگتنے کو تیار رہے.