محمد سالم آزاد
ـــــــــــــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز2/اپریل 2019) گذشتہ سالوں کے مقابلے اس سال انٹرمیڈیٹ امتحان کا رزلٹ کافی بہتر رہا ہے، آپ کو معلوم ہو کہ اس بھیڑ میں کچھ ایسا بھی رزلٹ آیا ہے کہ جو یہ بتانے کے لیے کافی ہیں اگر محنت و لگن ہو تو کامیابی آپ کی قدم چومے گی، مدھوبنی ضلع کے رہیکا بلاک باشندہ اور رہیکا کالج کے پروفیسر مرحوم عبدالروف انصاری کےفرزند عبدالمقیت انصاری نے یہ کارنامہ کر کے دیکھایا ہے، عبدالمقیت نے 427 نمبر حاصل کئے ہیں، اپنی کامیابی کا سہرا اپنے استاد کو دیا ہے.
نمائندہ سے بات کرتے ہوئے اساتذہ نے کہا کہ ہم اساتذہ صرف طلباء و طالبات کو راستہ دیکھانے کا کام کرتے ہیں، اصل میں اس کامیابی کے حقدار طلبا خود ہیں، اساتذہ نے بتایا کہ یہ صرف ایک پراوز ہے، منزل ابھی دور ہے، زندگی اسی طریقے سے امتحان لیتی ہے، آپ کو اپنا حوصلہ بنائے رکھنا ہے اور زندگی کو ہر موڑ پر ہر امتحان کو اسی طریقے سے کامیابی کے ساتھ منزل کو پار کرتے رہنا ہے.
اس مسرت موقع پر عبدالمقیت کو مزید آگے کی ترقی کے لئے ان کی والدہ بی بی مرزینہ نے خوشی کا اظہار کیا، ان کی کامیابی پر محمد رافع، محمد واسع، شمش الدین، نور الدین، نمائندہ الحیات محمد سالم ایمانی، محمد صفدر، محمد طفیل وغیرہ نے ان ہونہار بچوں کو مبارک باد پیش کی ہے.