بارہ بنکی(آئی این اے نیوز 2/اپریل 2019) سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے حکم کے مطابق اقلیتی سبھا کے ریاستی صدر حاجی ریاض احمد کی اجازت سے منصور خان کو سماجوادی اقلیتی سبھا کے سکریٹری کے عہدے پر نامزد کیا گیا ہے، اس خبر سے انکے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور گلپوشی کرکے مبارک باد پیش کی۔
اقلیتی سبھا کے ریاستی صدر حاجی ریاض احمد نے کہا کہ منصور خان کو ریاست سکریٹری عہدے پر نامزد ہونے پر مجھے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے یہ ایک نوجوان اور فعال رکن ہیں اور نوجوان ہی پارٹی کی طاقت ہیں، انھوں نے کہاکہ اس سے پارٹی کو مزید تقویت حاصل ہوگی میں آپ کو اپنی اور تمام احباب کی جانب سے مبارک پیش کرتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں .
سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر حافظ ایاز احمد نے کہا کہ منصور خان کو سماجوادی اقلیتی سبھا کا ریاستی سکریٹری نامزد ہونے پر بارہ بنکی کے تمام عہدیداروں و کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اس موقع پر بارہ بنکی کے تمام سینئر عہدیداروں اور کارکنوں نے مبارک باد دی.
اس موقع پر مبارکباد دینے والوں میں چودھری عدنان، اقلیتی سبھا کے ضلع صد محمد قیوم، پردیش کے نائب صدر علیم قدوائی، راشد انصاری، ضلع نائب صدر ایڈوکیٹ محمد اشفاق، ببلو منصوری، عشرت جمال خان، عزیز الرحمن، محمد شاویذ، سلمان سلطان، سعید الرحمن، سمیت صدیقی، سلمان صدیقی، حافظ نعمان، راجو موبائل وغیرہ دیگر لوگ شامل ہیں.