اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: نظام آباد: نرسنگ ہوم میں رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے دو نوجوان!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 16 April 2019

نظام آباد: نرسنگ ہوم میں رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے دو نوجوان!

نظام آباد/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 16/اپریل 2019) نظام آباد تھانہ علاقے کے فریہاں بازار کے قریب ایک نجی ہسپتال میں دو نوجوان اور ایک لڑکی کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے گزشتہ دن دوپہر کو  رنگے ہاتھ پکڑ لیا گیا، ہسپتال کے عملے نے تینوں کی پٹائی کرکے پولیس کے حوالے کیا، پولیس نے تینوں کے
گھریلو افراد کو موقع پر مطلع کر تھانے بلایا.
واضح ہو کہ یہ تین لوگ اکثر اس نرسنگ ہوم پر آتے ہیں اور دوپہر میں رنگ رلیاں مناتے ہیں، اور چلے جاتے ہیں، جیسے ہی تینوں اتوار کو ہسپتال میں داخل ہوئے، چیمبر میں بیٹھے ڈاکٹر نے انہیں سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعہ دیکھا، پھر سچ سامنے آگیا.
ایس او نظام آباد شری بھگوان نے بتایا کہ تینوں کو پولیس نے گرفتار کر  تھانے کے آئی ہے، اور ان کے گھر والوں کو بھی خبر کر دی گئی ہے.