حافظ ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/اپریل 2019) لوک سبھا2019 انتخابات نزدیک آتے ہی سبھی سیاسی پارٹیاں حرکت میں آگئی ہیں، یوپی میں سب سے زیادہ نظر اعظم گڑھ ضلع کی صدر سیٹ پر ہے، کیونکہ یہاں سماجوادی پارٹی ملائم سنگھ سانسد ہیں، اس بار ان کی جگہ ان کے بیٹے اکھلیش یادو جی چناؤ لڑ رہے ہیں،
وہیں بی جے پی سے بھوجپوری فلم ایکٹر دنیش لال یادو عرف نرہوا میدان میں ہیں، راشٹریہ علماء کونسل سے انل سنگھ کے امیدوار ہونے کی خبر ہے، ایسے میں آل انڈیا مسلم مجلس سے اعظم گڑھ کا معروف چہرہ کلیم جامعی بھی نظر آگیا، ایسے میں سیاسی بازارمیں آج کچھ اور تبدیلی دیکھنے کو ملی، کلیم جامعی کے امیدوار بنائے جانے پر مجلس کے کارکنان بھی محنت کرنے لگے ہیں.
یہ اطلاع آل انڈیا مسلم مجلس کے ریاستی صدر محمد ندیم صدیقی ایڈوکیٹ نے دی ہے، انہوں نے پرچہ داخلہ کے دوران پارٹی کے سبھی کارکنان سے شامل ہونے کی اپیل کی ہے.