رپورٹ: محمد امین الرشید
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ممبئی ویسٹ (آئی این اے نیوز 6/اپریل 2019) ایک عظیم الشان اجلاس بعنوان رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم 11 اپریل 2019ء بمطابق 5 شعبان المعظم سنہ 1440ھ بمقام گائکواڈ نگر ایم ایچ بی کالونی 144 ہاؤسنگ بورڈ گیٹ نمبر 8 مالونی ملاڈ ممبئی ویسٹ میں منعقد ہونے جارہا ہے، جس میں ملک کے مایہ ناز نقیب حضرت مولانا شمیم اختر ندوی صاحب مہمتمم جامعة الابرار وسئی نظامت کے فرائض انجام دیں گے، حضرت الحاج قاری محمد یونس صاحب مظاہری صدر جامعۃ الشیخ کی سرپرستی میں ہوگا، اور حضرت مولانا قاری محمد ایوب صاحب مہمتمم دارالعلوم قاسمیہ کی صدارت میں منعقد ہوگا، خصوصی مقرر حضرت مولانا مفتی عبدالرافع صاحب قاسمی مبلغ دارالعلوم دیوبند، حضرت مولانا محمد ظفر المبین قاسمی صاحب امام وخطیب زکریا جامع مسجد دھاراوی ممبئی ہوں گے.
جس میں ملک وملت کے مایہ ناز علمائے کرام تشریف لارھےھیں لہذا برادران اسلام سےھیکہ امڈتے ھوئے سیلاب کی طرح جوق در جوق شرکت فرما کر علماء ربانیین کے نورانی اور بصیرت افروز بیانات کو سنیں اور ثواب دارین حاصل کریں
مجلس منتظمین مولانا حسنین صاحب، مفتی عبداللہ قاسمی، صاحب قاری ایاز صاحب، قاری محمد منیرالرشید صاحب استاد دارالعلوم جامعۃ الفلاح مسجد صفہ کچھی محلہ پنویل وغیرہم
الداعی: قاری محمد شاکر سلیم صاحب بانی و مہتمم مدرسہ تحفیظ القرآن ایم ایچ بی کالونی ملاڈ مالونی ویسٹ ممبئی