عبدالرحیم صدیقی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 6/اپریل 2019) آج مدرسہ اسلامیہ بیریڈیہہ چھوٹا پروا جامع مسجد میں سالانہ امتحان کا نتیجہ کارڈ تقسیم کیا گیا، جس میں درجہ پنجم میں محمد انس ولد مرزا محمد صادق بیگ اول، آسیہ خاتون دوم، اور محمد کیف نے سوم پوزیشن حاصل کی، اسی طرح بقیہ درجات میں محمد التمش ولد نسیم احمد، ابوعاصم ولد قطب الدین، محمد عمر ولد عبدالرحیم، نبیل احمد ولد ابوالکلام، الفیہ بانو بنت عبدالرحیم، مرزا محمد معاذ بیگ ولد مرزا شہاب الدین، مرزا محمد علی بیگ وغیرہ نے پوزیشن حاصل کی.
مدرسہ ھٰذا کے خادم عبدالرحیم صدیقی نے بچوں کو قیمتی نصیحتیں کی، اورکہا کہ جو طلبہ پوزیشن نہیں لا پائے ہیں وہ مایوس نہ ہوں، محنت اور لگن سے تعلیم جاری رکھیں ان شاء اللہ کامیابی قدم چومے گی، اور جو طلبہ پوزیشن میں آئے ہیں وہ خوش فہمی میں نہ رہیں بلکہ محنت کر کے مدرسہ ٹاپ کرنے کی کوشش کریں، نیز تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بغیر تعلیم انسان درست نہیں ہو سکتا، اور سماج میں تعلیم کے بغیر ترقی کی راہ ہموار نہیں ہوگی، بحیثیت مسلمان ہونے کے اتنا علم ضروری ہے جس میں حرام اور حلال کی تمیز کی جاسکے.
اس موقع پر حافظ عطاء اللہ، مرزا محمد صادق بیگ، محمد سلمان وغیرہ موجود رہے.