اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سماجوادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری بلرام یادو نے عالم خان کٹولی سے ملاقات!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 3 April 2019

سماجوادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری بلرام یادو نے عالم خان کٹولی سے ملاقات!

عبدالرحیم صدیقی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 3/اپریل 2019) سماجوادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری  وسابق وزیر بلرام یادو حلقہ لال گنج کی معزز شخصیت عالم خان کٹولی سے ملاقات کیلیے ان سے ان کی رہائشگاہ پر پہنچے.
واضح ہو کہ جناب عالم خان کئی برسوں  سے علیل ہیں، اور نیتا جی ملائم سنگھ یادو کے کافی قریبی ہیں، ان کی عیادت اور صحت کے تعلق سے جناب بلرام یادو اکثر ان کی رہائشگاہ پر آتے ہیں.
اس موقع ر فضل الرحمٰن، وسیم احمد، ڈاکٹر محمد سلیم وغیرہ موجود رہے.