حمد سالم آزاد
ــــــــــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز 16/اپریل 2019) مدھوبنی لوک سبھا حلقہ سے مدھوبنی کے عوام کی آواز پر بطور آزاد امیدوار سابق مرکزی وزیر مملکت و کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر شکیل احمد نے آج اپنا پرچہ نامزد گی داخل کیا نامزدگی کا پرچہ داخل کرنے سے پہلے انہوں نے راگھو نگر بھوارہ مدرسہ اسلامیہ کے میدان میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتخاب کرسی کے لئے نہیں ہے بلکہ ملک غریبی بھوک مری اور آئین کو بچانے کے لئے ہے، مرکز کی مودی حکومت نے آئین کو ختم کرنے کی کوشش کرکے جمہوریت اور عوام کے حق پر زبردست حملہ کیا ہے.
اس موقع پر سابق پرمکھ شمس الحق، مکھیا ثناءاللہ، امان اللہ خان، شبیر احمد ایم ایل اے بنیپٹی، بھائوناجھا سمیت اللہ خان، صابر حسین، سریس یادو، رام سرن منڈل، جھنا خان، وکیل انصاری، جمیل انصاری، صابر مشتان، عارف اقبال، ستین کمار پاسوان، فیصل ہندوستانی وغیرہ کافی تعداد میں موجود تھے.