شفیق الرحمٰن نئی دہلی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مکرمی!
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مکرمی!
محمد غوث خاتون جنگ آزادی کی والینٹیءر تھیں۔وہ عظیم مجاہد آزادی محمد غوث بیگ کی بیوی تھیں۔محمد غوث خاتون بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے باپٹلا،گنٹور کی باشندہ تھیں۔انہوں نے تمام معروف و مقبول مجاہدین آزادی جیسے پٹابھی سیتا رامیا،درگا باءی دیش مکھ اور ٹی پی پینٹولو کو چھت اور دوسری چیزیں مہیا کرواءیں۔جب جنگ آزادی میں حصہ لینے کی وجہ سے انہیں جیل میں ڈال دیا گیا تب بھی انہوں نے ہمت کا دامن نہیں چھوڑااور بالکل بھی خوف ذدہ نہیں ہوءیں۔انہوں نے اپنا سامان اور قیمتی زیورات بھی بیچ دیا تاکہ جنگ آزادی میں پیسہ مہیا کروایا جا سکے۔اس کے بعد جب برطانوی حکومت نے ان کی جاءداد ضبط کر لی تب بھی ان کی ھمت اور حوصلے میں کوئی کمی نہیں آءی اور پہلے سے بھی زیادہ جوش کے ساتھ جنگ آزادی کی تحریکوں میں حصہ لیا۔انہوں نے کھادی تحریک میں بھی حصہ لیا۔اس عظیم شخصیت لاکھوں چاہنے والو ں کو اپنے پیچھے روتا ہوا چھوڑکر نومبر 1990میں مالک حقیقی سے جا ملی۔