شفیق الرحمٰن نئی دہلی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
مکرمی!
حضرت محمدﷺ کی آمد سے قبل غلامی اور ذات پات کی جڑیں عیسائی،یہودی اور دیگر مذاہب میں بہت مضبوط تھیں۔حضرت محمد ﷺ نے ذات پات اور غلامی کو ختم کرنے کیلئے بہت جدو جہد کی۔یہ حقیقت ہیکہ اسلام کے پھیلنے کے بعد یہ برائیاں بھی آہستہ آہستہ ختم ہو گیئں۔قرآن مجید میں اللہ فرماتا ہے 'اور تمام لوگ ایک ہی امت تھے (قرآن 19....10) ۔۔۔۔اے لوگو!بیشک ہم نے تم(سب)کو ایک (ہی)مردو عورت (یعنی آدم حوا )سے پیدا کیا ہے،اور ہم نے تمہارے کنبے اورقبیلے بنا دئےہیں تاکہ تم ایک دوسرے کی شناخت کرو(قرآن.13....49) تم ان کے درمیان عدل کے ساتھ صلح کرا دواور تم انصاف کرو،بیشک الله انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے(10..49)
حضرت محمد ﷺ ذات پات اور اونچ نیچ کے سراسر خلاف تھے۔ دوئم خلیفہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ افریقی نیگرو تھیں۔عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ،نوفل اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا بھی غلام اور نچلے طبقے سے تھے۔تقریباً ایک ہزار سال قبل امریکن صدر جمہوریہ ابراہم لنکن نے غلامی کے خلاف مہم چلائ اور اور وہ اپنی مہم میں کامیاب بھی رہے۔محمد ﷺ نے غلامی اور اونچ نیچ کو ختم کرنے کیلئے جہاد یعنی زبردست جدو جہد کی اور سب کو خود مختار بنایا اور تمام لوگوں کو اپنی چیزوں پر پورا حق حاصل کروایا۔اس کام کیلئے محمد ﷺ نے اپنی پوری زندگی وقف کردی۔کسی غلام کو آزاد کرنا،یتیموں اور محتاجوں کو کھانا کھلانا جیسے کام جو صبر کے ساتھ انجام دے گا ان کیلئے اچھا اجر ہے۔جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے ان کاکااعمال نامہ ان کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا جبکہ جو لوگ ایمان نہیں لائے ان کا اعمال نامہ بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا(قرآن)تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ 'میرا غلام بلکہ تم سب الله کے غلام ہو۔تم یہ کہو کہ میرے لڑکے۔نہ کہ میرا نوکر ۔نوکر کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ میرے آقا بلکہ میرےمالک کہنا چاہیے(حدیث۔صحیح مسلم2249)تمہارے غلاموں میں سے جو کوئی کچھ تمہیں دیکر آزادی کی تحریر کرانی چاہے تو تم ایسی تحریر انہیں کر دیا کرو قرآن (33..24)محمد ﷺ نے غلاموں کو خود مختار بنانے ،انہیں ان کا حق دلانے کیلئے اور مالک کے برابر حقوق دینے کیلئے بہت جدوجہد کی۔کل ملا کر اسلام انسانی حقوق کے تحفظ کی بات کرنے والا مذہب ہے۔اسلام غلامی ،اونچ نیچ ،جنسی تفریق اور تشدد کے خلاف ہے۔