رپورٹ: محمد سرفراز شیوراجپور
ــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 24/جون 2019) زھرِ ھند دارالعلوم دیوبند میں امسال مدرسہ عبداللہ بن مسعود ننداوں اعظم گڑھ کے داخلہ لینے والے 17 طلبہ میں سے 13 طلبہ کو داخلہ میں کامیابی ملی.
واضح ہو کہ مدرسہ عبداللہ بن مسعود ننداوں اعظم گڑھ کا یہ مدرسہ جس کی اب تک روایت چلی آرہی ہے کہ اس مدرسے کے80 فیصد طلبہ کا ہر سال داخلہ ہوجاتا ہے بلکہ کٸی مرتبہ 100 فیصد داخلہ ہوا.
اس مدرسے کی تعلیم وتعلم کا ایک الگ ہی طرز ہے، جو بڑاہی معیاری ہے نیز تعلیمی نصاب دارالعلوم کے نصاب سے ملتا جلتا ہے، طلبہ پورے سال داخلہ لینےکی تیاری میں لگے رہتے ہیں
مدرسہ ھٰذا حضرت مولانا مفتی جمال اختر صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی ونظامت میں چل رہا ہے.
اللہ تعالیٰ مدرسےکو ظاہری وباطنی فتنے سے محفوظ فرمائے آمیـن