میرگنج/جون پور(آئی این اے نیوز 10/جون 2019) میرگنج تھانہ حلقہ کے الاپور گاؤں میں رفع حاجت کیلئے کھیت میں گئے ایک طالب علم کی گلاریت کر قتل کر دیا گیا، طالب علم کے قتل کی اطلاع ملتے ہی پورے گاؤں میں سنسنی پھیل گئی، ادھر واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سی او مچھلی شہر مع فورس موقع پر پہنچ کر کاروائی کیلئے ضروری ہدایت دیا۔
قتل پرانی زمینی رنجش کے تحت خاندان کے فرد کے زریعے کئے جانے کا خدثہ ظاہر کیا جارہا ہے۔لاش کو پولیس نے قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔
اطلاع کے مطابق مذکورہ گاؤں رہائشی پون گوتم16ولد جواہر گوتم مقامی انٹر کالج میں ہائی اسکول کا طالب علم تھا، وہ اتوار کی الصبح گھر سے کھیتوں کی جانب رفع حاجت کیلئے گیا تھا لیکن کافی وقت گزرنے کے بعد بھی واپس نہیں لوٹا تو اہل خانہ اس کی تلاش میں نکلے، ادھر گھر سے تقریباً آٹھ سو میٹر دوری پر واقع ایک کھیت میں رفع حاجت کیلئے گئی خواتینوں نے اس کی گلا ریت کر قتل کر لاش پھینکی ہوئی لاش دیکھی تو شور مچانا شروع کیا، شور سنتے ہی گاؤں کے درجنوں کی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے اور شناخت کرتے ہوئے اطلاع پولیس اور کنبہ کو دی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سی او مچھلی شہر وجے سنگھ مع فورس موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قبضہ میں لیکر کاروائی کی ہدایت دیا، پولیس پوچھ گچھ کے دوران مقتول کے والد نے بتایا کہ زمین کو لیکر ان کے پٹی دار سے برسوں سے تنازعہ چل رہا ہے اور واردات کے بعد سے ہی سبھی گھر میں تالا بند کر فرار ہیں، پولیس نے والد کی تحریر پر مقدمہ قائم کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج تفتیش میں مصروف ہو گئی ہے.