ت بدر آزاد
ــــــــــــــــــ
یہاں وہاں ہورہی بد امنی پر مشتمل میٹنگ اور آئے دن پیش آنے والے جان لیوا حادثے کو دیکھتے ہوئے گزشتہ دو تین دنوں میں احباب کی طرف سے منظم و قانونی بچاؤ اور مشترکہ دفاع کے حوالے سے کیی سارے سوالات آیے،ان سبھی کے متعلق جوابا اس بابت راقم نیچے شق وار اپناسجھاو رکھتا ہے، ممکن ہے کسی صاحب کے پاس اس سے بہتر سجھاو بھی ہو وہ عام کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں:
1:- تعلق مع اللہ کو مضبوط کرتے ہوئے، ملک بھر کے اندر ہر ایک تھانے میں ماں،بہن،بیوی،بیٹی باپردہ ہوکر بحیثیت مسلمان اپنے بیٹے،بھائی،شوہر اور باپ کی جان کا خطرہ کے حوالے سے اپنا اپنا عریضہ پیش کرنے کے لیے گھروں سے نکلیں!علاقائی تنظیم اس میں انکا بھرپور تعاون کرے.
2:-مرد حضرات اپنی جان کے تحفظ کے لئے مجسٹریٹ کے سامنے درخواست لگایے کہ مجھے بحیثیت ہندی مسلمان جان کا خطرہ ہے،اسی لیے بچاؤ کے واسطے یا تو "گارڈ" مہیا کیے جائیں یا "لائسنس"کی اجازت دی جایے.
3:- امن عامہ کے لیے کام کرنے والی عالمی برداری کو کثرت سے خطوط لکھے جائیں.
4:- "بھیڑ کو سزا نہیں ہوتی" کے پیش نظر جو درندہ صفت قتل اور اقدام قتل پر جری ہوتے ہیں،انکو اور جو آگے آگے دکھایی دیتے ہیں انہیں، نام زد قتل و اقدام قتل دفعہ 307 /302 کا باضابطہ ملزم قرار دینے کی پوری کوشش ہو اور انجام کار سزایاب ہونے تک قانونی لڑائی لڑنے کا عزم کیا جایے. اس لڑائی میں انصاف پسند غیر مسلموں کو ساتھ لیا جائے.
5:-مذکورہ بالا سبھی جگہوں پر بحیثیت مسلمان ٹارگیٹ کرنے کے متعلق مجرمین و مفسدین کے جو ویڈیوز و تحریر ملتی ہیں،انہیں بطور ثبوت اکٹھا کرکے مضبوط طور پر پیش کرنے کا اہتمام کیا جائے!
6:-اس بات کا مکمل ہر آن پاس و لحاظ رہے کہ یہ قانونی لڑائی جات پات سے اوپر اٹھ کر فقط قاتل وظالم ،ملک دشمن اور مقتول مظلوم و محب ملک کے درمیان ہے.اسے اگر کویی سبوتاژ کرنے کی کوشش کرے تو اسکی اچھی طرح سے خبر لی جایے!
7:-حق تحفظ نفس یعنی Right to self defense دفعہ نمبر 100کے مطابق وکلاء سے پوری جانکاری لیکر اس پر عمل کرنے کی جرات پیدا کریں،گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے بھی اس پر اپنا تبصرہ دیا کہ آدمی اپنے اوپر جان لیوا حملہ دیکھ کر دفاع میں مقابل پر ویسا ہی حملہ کرسکتا ہے.اس دفعہ کے متعلق مکمل جانکاری لیں.