دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 23/جون 2019) معروف بزرگ عالم دین مولانا مفتی احمد اللہ پھولپوری صاحبزادہ وخلیفہ محسن الامت حضرت اقدس الشاہ مولانا مفتی عبداللہ پھولپوری نور اللہ مرقدہ کی آمد آج یعنی 23جون کو مہولی میں آمد ہورہی ہے، مولانا عصر کی نماز مہولی کی جامع مسجد میں ادا کریں گے، بعد نماز عصر مختصر عوام سے خطاب فرمائیں گے.
نماز مغرب سے قبل موضع گردھر پور کے لئے روانہ ہوں گے جہاں مدرسہ مدرسۃ القرآن میں منعقد ہونے والے اجلاس عام کو نماز مغرب کے فورا بعد عوام کے سامنے خطاب کے لئے روبرو ہوں گے. ان شاء اللہ
جلسہ کے کنوینر ڈاکٹر سلمان گردھرپوری، مفتی محبوب احمد قاسمی، مولانا حسان ندوی نے تمامی حضرات سے گذارش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرماکر مستفید ہوں.