دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 19/جون 2019) مصر کے مشہور داعی اور اسلامی نظام نافذ کرنے والے صدر مملکت ڈاکٹر محمد مرسی کی شہادت پر ایک تعزیتی نشست مدرسہ عربیہ مصباح العلوم جامع مسجد مہولی کے دفتر نظامت میں ہوئی جس کو
مولانا ومفتی محبوب احمد قاسمی جنرل سکریٹری مقامی شاخ جمیعۃ العلماء ہند نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد مرسی مصر کے عظیم داعی اور مبلغ تھے ، تقریباً دو سو سال بعد مصر کو ایسا دیندار اور پرہیز گار اور اللہ کی شریعت کو نافذ کرنے والا حکمراں ملا تھا , لیکن اپنوں ہی کی غداری اور انہیں کی ظالمانہ حرکتوں اور سفاکیوں کی وجہ سے ڈاکٹر محمد مرسی اپنے منصوبے میں کافی حد تک کامیاب نہیں ہو سکے ،
مولانا نے کہا کہ کچھ نام نہاد اسلامی حکومتیں بھی اس ظالمانہ کام میں اسرائیل اور یہود کی ہمنوائی کرتی رہیں جو قابل افسوس ناک ہے ، ڈاکٹر محمد مرسی کے لئے ایصال ثواب اور دعائے مغفرت بھی کی گئی-
اس موقعہ پر مولانا محمد حسان ندوی ناظم مدرسہ ڈاکٹر اطہر حسین رحمانی ماسٹر انعام اللہ حافظ رئیس احمد حافظ عبد اللہ وغیرہ بطور خاص موجود رہے.