رپورٹ: محمد ارشاد الحق مفتاحی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
پانی پت/ھریانہ(آئی این اے نیوز13/جون 2019) شہر پانی پت کی اشوک وہار کالونی میں واقع دہلی پاور لوم فیکٹری میں دیر رات دو بجے شدید آگ لگنے کی وجہ سے فیکٹری میں موجود تمام سامان جل کر راکھ ہو گیا، اسی طرح برابر قائم حسین ھینڈ لوم میں یہ آگ پہونچ جانے کی وجہ سے فیکٹری میں موجود جنریٹر اور کئی بائک بھی جل کر راکھ ہو گئی.
نمائندہ نے خصوصی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ شدید گرمی کے باعث وائرنگ میں آگ لگنے کی وجہ سے آس پاس قائم دو ھینڈ لوم فیکٹریوں میں زبردست آگ لگی جس کو صبح تک ہی قابو کیا جاسکا تقریباً 20 فائر بریگیڈ گاڑی نے مل کر اس آگ پر قابو پایا گیا، ابھی تک صرف کروڑوں کے آس پاس نقصان ہونے کی امید لگائی جارہی ہے لیکن کسی انسان کے مرنے کی کوئی پختہ تصدیق نہیں کی جاسکی ہے، خبر لکھے جانے تک بچاؤ کام جاری رہا.