جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 14/جون 2019) جین پور تھانہ علاقہ میں ایک شخص کو پولیس نے نصف درجن موبائل کیساتھ گرفتار کیا ہے، جو موبائل کی چوری کرتا پکڑا گیا ہے.
موصولہ خبر کے مطابق ٹنٹن سنگھ بیٹے راماشرے سنگھ رہائشی امواری نارائن پور کو بیرما گرام سبھا کے لوگوں نے موبائل چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا، جس کے پاس چوری کے نصف درجن موبائل پائے گئے، لوگوں نے جین پور تھانہ پہنچ کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے 411 کے تحت مقدمہ درج کر جیل بھیج دیا.