سیتامڑھی(آئی این اے نیوز 13/جون 2019) صحافی مولانا محمد صدرعالم نعمانی صدر جمیعت علماء سیتامڑھی کے لڑکے ابرارالحق نعمانی مدرس مدرسہ مصباح العلوم ہرپوروا عالم نگر باجپٹی سیتامڑھی, مدرسہ سے 10جون بروز سوموار کو صبح 7بجےبہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ وسطانیہ امتحان 2019کا رزلٹ لینے کیلئےگیا تھا جہاں ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق اس نے 11جون کو مدرسہ بورڈ میں
دفتری اوقات میں مطلوبہ کاغذات وصول بھی کرلیا اور 11جون کو شام قریب بجے تک اس کی کئی لوگوں سے بات ہونے کی اطلاع بھی ملی ہے مگر اس کے بعد سےنہ اب تک مدرسہ اور نہی گھر پہونچاہے وہیں اس کے بعد سے اس کا موبائل 9534714899 اور9113439748 سیونچ آف بتا رہا ہے جس کی وجہ سے گھر میں غم واندوہ کا عالم ہے گھر کے افراد بے حد پریشان ہیں سبھی لوگوں سے التماس ہے کہ کہیں کوئ اطلاع ملے تو اس نمبر 9006782686 اور9430083743پر اطلاع کردیں اور اللہ سے دعاء کریں کے اللہ اپنے امان میں بحفاظت گھر پہونچادے آمین.