کشن گنج/بہار(آئی این اے نیوز 8/جون2019)ڈاکٹر محمد ابرار عالم جوکہ امریکہ میں رہتے ہوئے علاقے کا نام روشن کر رہے ہیں، وہ یونیورسٹی آف ارکنساس امریکہ میں پڑھاتے ہیں، انہوں نے اس سے پہلے بھی کامیابی کی ایک منزل طے کرتے ہوئے اسسٹنٹ پروفیسر کا عہدہ سنبھالا تھا، اب انہیں امریکہ حکومت اور امریکہ کے محکمہء تعلیمات نے ان کی محنت اور لگن کو دیکھتے ہوئے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے سے نوازا ہے۔ اس خبر سے اہل چھترگاچھ میں خوشی کی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے۔
ڈاکٹر محمد ابرار عالم کے اہل خانہ سمیت میاں بستی، چھترگاچھ اور کشن گنج کے تمام اہل علم طبقے نے ان کی اس ترقی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔
مبارکباد دینے والوں میں مفتی ابصار عالم قاسمی، مفتی افتخار عالم قاسمی، مولانا محبوب عالم قاسمی، مولانا مرغوب، مولانا آفتاب اظہر صدیقی، مولانا نور الحق، مولانا مطہر قاسمی، محمد احرار عالم، محمد اشتیاق عالم، محمد ظہیر عالم، محمد اخلاق، محمد معصوم وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔