اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: حضرت مولانا مفتی محمد راشد صاحب اعظمی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند کی کل جمعہ کو منجیرپٹی آمد!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 6 June 2019

حضرت مولانا مفتی محمد راشد صاحب اعظمی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند کی کل جمعہ کو منجیرپٹی آمد!

رپورٹ: عاصم طاہر اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 6/جون 2019) اطلاع کے بموجب طوطی ہند فاتح آسام حضرت مولانا مفتی محمد راشد صاحب اعظمی  استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند کی جمعہ کو منجیرپٹی آمد ہو رہی ہے،
  بتاریخ 7؍جون بروز جمعہ نمازِ جمعہ سے قبل حضرت مفتی صاحب کا منجیرپٹی کی جامع مسجد میں ایمان افروز خطاب ہوگا۔ واضح رہے کہ جمعہ کی اذان 12بجکر 15 منٹ پر ہوگی ٹھیک پانچ منٹ بعد حضرت مفتی صاحب کا بیان شروع ہوجائے گا-
عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی درخواست ہے۔