بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 14/جون 2019) تھانہ بلریاگنج علاقہ کے پتیلا غوث پور رہائشی کمل دیو موریا کا آج وارانسی کے اپیکس ھاسپیٹل میں انتقال ہوگیا، وہ شوگر اور دیگر مرض میں مبتلا تھے، گزشتہ دنوں وہ وارانسی کے اپیکس ھاسپیٹل میں اپنی جانچ کرانے گئے تھے، جہاں ان کا انتقال ہو گیا، خبر سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا، وہیں بلاک کے کارکنان سمیت گرام پردھانوں نے بھی سوگ کا اظہار کیا.
موصولہ خبر کے مطابق وہ بلریاگنج تھانہ علاقے کے پتیلا غوث پور گاؤں کے رہائشی تھے، بلریاگنج بلاک میں گرام پنچایت کے سکریٹری کے عہدہ پر فائز تھے، تقریباً تیس سال سے وہ بلریاگنج بلاک میں اس عہدہ پر فائز رہے، اور ابھی بھی وہ اسی میں تھے، عمر کی زیادتی نے کئی مرض میں مبتلا کردیا، وارانسی کے اپیکس ھاسپیٹل میں ان کا انتقال ہوگیا.
خبر لکھے جانے تک بھی ان کی لاش ھاسپیٹل میں موجود رہی، آخری رسومات کی کوئی اطلاع نہیں ملی.