دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 30/جون 2019) تھانہ دھن گھٹاحلقہ واقع مو ضع پولی میں ایک طرف جہاں زمینی تنازعہ کولیکر خاتون سمیت شہ زورں نے دوسری خاتون کو آج صبح کھانہ بناتے وقت جم کر پیٹ پیٹ کر نیم مردہ کردیا، وہیں مقامی پولیس نے متاثرہ خاتون کی تحریر پر ایک خاتون سمیت دو لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کر تفتیش کررہی ہے.
خبروں کے مطابق مقامی تھانہ حلقہ واقع موضع پولی رضوانہ خاتون زوجہ پرویز احمد نے مقامی تھانہ میں دی گئی تحریر میں کہا ہے کہ آج صبح اپنے گھر میں بچوں کے لئے کھانے بنارہی تھی کہ اسی دورا ن میری نند آمنہ خاتون اپنے کچھ شہ زوروں کے ہمرا گھر میں داخل ہوکر زمینی تنازعہ کا حوالہ دیتے ہوئے مارنے پیٹنے لگے، رضوانہ خاتون نے تحریر میں بتایا کہ ہم اس وقت تک مارا پیٹا گیا کہ جب تک میں بہیوش نہیں ہوئی چیخ پکار سن کر پڑوسیوں نے میری جان بچائی ہوش میں آنے کے بعد آمنہ خاتون کے شہ زوروں کے خوف سے جان بچاکر تھانہ انچارج دھن گھٹا رڑویر مشرا کو تحریر دے کر انصاف کا زور دار مطالبہ کیا ہے.
اس سلسے میں تھانہ انچارج دھن گھٹا رڑویر مشرا نے بتایا کہ خاتون کی تحریر پر نند آمنہ خاتون ابراہیم ولد محمد اسلام سمیت تین لوگوں کے خلاف متاثر ہ خاتون کے میڈکل معائنہ کے بعد مقدمہ درج کر تفتیش شروع کردی ہے تھانہ انچارج نے بتایا کہ ابراہیم کی تلاش سرگرمی سے جاری ہے.