لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 4/جولائی 2019) لال گنج سے دیوگاؤں کوتوالی علاقہ کے ناوپور اقبالپور واقع انجینئرنگ کالج واپس جاتے وقت گاڑی پلٹ جانے سے اس میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے، انجینئرنگ کالج سے پروفیسر ڈاکٹر وپن مہادیون، ڈاکٹر وجے کمار اور لیب اسسٹنٹ آلوک لال گنج
سے گزشتہ رات 12 بجے کے قریب انجینئرنگ کالج واپس جا رہے تھے کہ دیوگاؤں جیولی راستے پر چوکی گاؤں کے قریب ٹریکٹر سے بچنے کی کوشش میں ان کی گاڑی پلٹ گئی جس میں سوار تینوں افراد زخمی ہوگئے، انکے مطابق سامنے سے آنے والے ٹریکٹر کی ایک لائٹ ہی جل رہی تھی جس سے ڈرائیور نزدیک آتے ہی بچنے کی کوشش میں کار بیقابو ہوکر پلٹ گئی، انجینئرنگ کالج میں ہی گارڈ کی ڈیوٹی پوری کرکے چیوار رودرپور رہائشی ہیرا یادو واپس آرہے تھے کہ بھیڑ دیکھ کر وہ بھی وہیں رک گئے اور انہوں نے کالج کی ایمبولینس سے انہیں سی ایچ سی لال گنج بھیجوایا جہاں علاج کے بعد سبھی کو چھٹی دے دی گئی۔