رپورٹ: عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر( آئی این اے نیوز14/جولائی2019) تحصیل دھن گھٹا حلقہ واقع قدیم مدرسہ عربیہ سراج العلوم مڑھا راجہ کے کاغذات میں چھیڑ چھاڑ کر مدرسے کی جائیداد ہڑپنے کا اے سی جی یم سنت کبیر نگر کی عدالت نے سابق پردھان عبدالحق ولد عبد اللطیف کے خلاف، جلعسازی کے الزامات میں مقدمہ درج کر لیا ہے.
واضع ہوکہ گذشتہ کئی سالوں سے مذکورہ مدرسہ کمیٹی کے ممبران کا تنازعہ چلتا چلا آرہا تھا موضع مڑھا جوت ، سعید اختر عرف سعید احمد ،ولد منیر احمد، نے اے سی جی یم کی عدالت میں رٹ نمبر 90 /2018داخل کر کہا کہ گزشتہ 8/4/2004میں میرے بابا سہراب ولد نظیر کا انتقال ہو گیا تھا سابق پردھان عبدالحق ولد عبدالطیف موضع چھتہی نے میرے دادا کے نا م کے آگے سہراب نام کو استعمال کر بیٹا بن کر مدرسے کی جائیداد و کاغذات میں ہیرا پھیری کر مدرسہ کے دستاویزات میں اپنا نام اندراج کر والیا تھا ، ہوئے
اس جعلسازی معاملہ میں مذکورہ مدرسے کے منیجر وسابق پردھان عبدالحق نے حلقہ لیکھ پال کو شامل کر جھوٹا بیان دلاکر مدرسے کی پوری جائیداد کو اپنے نام کرا لیا تھا
سعید احمد نے اے سی جی یم عدالت میں پیش کئے گئے دستاویز کے حوالے سے کہا کہ اسکی اطلاع پولیس کپتان ڈی آئی جی سمیت ضلع مجسٹریٹ کو بھی دی گئی تھی۔
لیکن کسی بھی افسران سے انصاف نہیں مل سکا
مجبور ہوکر اے سی جی یم عدالت کی مدد لینی پڑی
عدالت نے منیجر عبدالحق ولد عبداللطیف کو گواہوں اور ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر ملزم قرار دیتے ہوئے سابق پردھان کے
خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 419,420،465,466,467,468,471کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے
ساتھ ہی ساتھ آئندہ 26اگست کو اے سی جی یم عدالت میں پیش ہونے کے لئے بھی سخت ہدایت جاری کردیا ہے.