اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: موسلادھار بارش سے مبارکپور میں بھر گیا پانی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 8 July 2019

موسلادھار بارش سے مبارکپور میں بھر گیا پانی!

مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/جولائی 2019) ریشم نگری مبارکپور میں زبردست بارش ہونے سے جہاں کسانوں نے راحت کی سانس لی اور بچوں نے بارش کا مزہ لیا تو وہیں راہگیروں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا، گرمی سے لوگوں کو راحت بھی ملی، تیز بارش نے گلی سڑک اور نالوں کو بھر دیا، جس سے کہیں کہیں جام کی دشواریاں بھی ہوئیں.
نگر کے بڑی آرجنٹی، غریب شاہ، تکیا، روڈویز نگر پالیکا، روڈ بوالی وغیرہ پر پانی بھر گیا جہاں جام کی صورتحال دیکھنے کو ملی.